Friday, 1 November 2019
Sunday, 18 August 2019
Friday, 16 August 2019
Wednesday, 10 July 2019
Tuesday, 9 July 2019
Thursday, 23 May 2019
Monday, 20 May 2019
Kalma awwal
زیر با فیضان نگاہ حضرت شاہ محمد امین شاہؒ
کلمہ سیریز
افضل الذکر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
کلمہ اول کی ادائیگی کے لیے دو زانو(تشہد کی
صورت) بیٹھنا ہوتا ہے۔ جو اصل میں آئینہ محمدﷺ کی ہی نقل ہے۔ ذاکر کا سر میم گردن
سے کمر تک حا اور پھر کمر میم ثانی اور کمر سے نیچے کا دھڑ دال خیال کرے، وہ اس
لیے کہ لفظ محمد ہی ہر انسان کی عین اور اصل حقیقت ہے۔
سچے ذاکر کو یہ بات جاننی چاہیے کہ تمام نصیبوں،
قسمتوں اور کُل خزائن، علم و حکمت اللہ کی چابی کلمہ میں ہے۔
جب یہ کلمہ حق جسم میں سرایت کرنے لگتا ہےتو اس
ذاکر کو اس سے محبت اور لگاو ہونے لگتا ہے اس کی ایک نشانی یہ کہ ذاکر اس کی سنگت
اس کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔
اگر ذاکر جھوٹا ہو تو اس کا جسم اس کے اہل نہ پا
کر اس سے چھین لیاجاتا ہے۔ہمیشہ خلوص نیت سے اس کو ادا کرنا ہر سچے ذاکر کا طریقہ
ہو۔ ورنہ وہ رحمت خداوندی سے منکر ہوجاتا ہے، یعنی شکایت و شکوہ کا شکار رہتا ہے۔
جن ذاکروں کو اپنے نفس پہ قابو نہیں یا جو تیز
طبیعت ہیں کلمہ کے ذکر کریں تو ان کا ذکر طوطے کی رٹ کے سوا کچھ نہیں۔ اددھر کلمہ
ادا کیا تو نفس تھک جاتا اور دوسری فرمائشیں کرتا ہے، یعنی اللہ کی عبادت کی طرف
رجوع کم ہوتا ہے۔
ایسے ذاکرین جو کلمہ طیبہ کو افضل عبادت جانتے
ہیں ان کا باطن اللہ سے جڑ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ایسے ذاکرین ظاہری علم بمعہ
منطق و معانی بغیر وسیلہ پڑھ لیتا ہےاور ان کو کسی کے پاس جانے کی حاجت نہیں رہتی۔
یہ کلمہ سورج کی مانند ہے جس کی طلوع و
تاثیراپنے ذاکر کو روشن ضمیر بنا دیتی ہے۔ روشن ضمیر کو ہی اللہ اور اس کا قرب
ملتا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
Shah e Shakoor Qadri Alayi Jahangeri Chishti –TAJ UL OLIAAH Rahmatullah Alaih In 1875 a legend namely Hazrat Shah Abdul Shakoor was born...
-
Bismilla Hirrahmaanirraheem -786 Shajra Shareef Qadria, Chishtia, Shakoria,Alayia, Ameenia The Holy Prophet (sal lal la ho alaihe wa aa...
-
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم اَللہُ ھُوَالقَادِرُ ھُوَالشَّکورُ ھُوَالمعینُ ...