Thursday, 10 March 2016

bait in islam

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ھُوالقادرُ   ھُوالشَّکورُ  ھُوالمعینُ
مسلمانوں کے تمام سلاسل کے ہادی اعطم اور راہنما حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلٖہ و اصحابہ وسلم ہیں۔ یہ مرید ہو جانا آخر ہے کیا؟عام فہم لوگ اس کو شاید کوئی غیر معمولی بات سمجھتے ہیں کہ شاید ساسلہ میں داخل ہو کر بندہ کسی قید خانہ مین آجاتا ہے۔ تمام خوشیوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔ ایک انتہائی سادہ اور بے رونق سی زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ نا تو بندہ ہنس سکتا ہے ہر وقت چہرے پر سنجیدگی لانی ہوتی ہے۔ ارے بھائی ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ سوال ہے کہ کیا حضرت مجدد الف ثانیؒ نے نظریہ پاکستان نہیں دیا۔ کیا حضرت جماعت علی شاہ صاحب ؒ نے تحریک پاکستان میں بھرپور حصہ نہیں لیا۔ اچھا اب ایک بات ہے وہ یہ کہ کیا آپ یہ طاہے گے اگر تو آپ کسی جگہ پہ مرید نہیں کہ آپ کا ہر وقت یاروں دوستوں سے بھرا رہے اور آپ کے گھر والے اس میں رہے اور ان کے سامنے سارے کام سر  انجام دیں نہیں نا تو اس طرح تو کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ عام زندگی بے ڈھنگی گزارے۔ اسلام تو دین مصطفٰی ﷺ ہے تو اس کو اپنانے میں اتنی تاخیر کیوں؟ یہ پیغام تو آپﷺ خاص ہی کسی کو دیتے ہیں ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتا ہے۔
سلسلہ عالیہ قادریہ علائیہ چشتیہ شکوریہ امینیہؒ میں داخل کرنے کی کوئی خاص شرائط بھی نہیں ہیں۔
پہلے آپ کے کپڑے صاف ہوں۔
آپ نے وضو کیا ہوا ہو۔
اس کے بعد آپ سے آپ کی مرضی پوچھی جاتی  ہے اور کسای سے یہ بھی نہیں پوچھا جاتا۔
پھر آپ کو رومال کا ایک کونہ پکڑنے کو کہا جاتا ہے۔
اس کے بعد جو بھی پڑھا جائے تو اس کے پیچھے آپ بھی پڑھتے چلے جاتے ہیں۔
، ایمان مفصل کلمہ طیبہ، دوسرا کلمہ اور اس کے بعد پیر کی نیابت سے ساسلہ میں باقاعدہ داخل کر لیا جاتا ہے۔
اس کے بعد سلسلہ کے کچھ اذکار اور وظائف بھی دیے جاتے ہیں۔
فجر اور مغرب کی نماز وں کے بعد ذکر کلمہ طیبہ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
درود پاک پہ بہت زور دیا جاتا ہے۔
طالبعلموں کو اس سلسلہ میں کافی رعایت حاصل ہے۔
کسب حلال کمانے پہ بہت زور دیا جاتا ہے کہ بندہ سلسلہ کام کو نہ چھوڑے اور اپنی نماز پہ بھی دھیان دے۔
قرآن کی تلاوت جتنی ممکن ہو کرے۔
پیر سے رابطے میں رہے اور اپنی مشکلات اس پہ اشکار کرتا رہے۔
عبادات میں رکاوٹ ہو تو ضرور بتائے۔
سلسے کے اذکار اور پابندی شرع محمدی ﷺ سے وہ ہر طرح کامیاب و کامران ہے۔
سجادہ نشین اعلٰحضرت شاہ محمد امین شاہ
قادری چشتی شکوری علائی جہانگیری منعمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

ریحان بشیر قادری چشتی علائی شکوری امینی ؒ

No comments:

Post a Comment